کمہار کا چاک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی کا گول مسطح ٹکڑا جس کو چکر دے کر کمھار برتن بناتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - لکڑی کا گول مسطح ٹکڑا جس کو چکر دے کر کمھار برتن بناتا ہے۔ a potter's wheel